Aloo Gobi Recipe, Dhaba Style Aloo Gobi Recipe, Spicy Gobi Potato Recipe, Vegetable Recipes

Journey of Taste
2 followers
17 Video Views·Sep 9, 2026
Hello Friends, Today I am sharing with you Aloo Gobi Recipe, which is My Favourite Vegetable. Aloo Gobi is very delicious and easy to cook, I cooked very simple way like village style and I believe the all spices I used its must available in your kitchen.
Aloo Gobi is very healthy dish and very easy to cook. Thank you For Visit Our Channel.
AI Generated·May contain errors
Video Summary
AI GeneratedThis video provides a step-by-step guide to preparing a flavorful and spicy Aloo Gobi (potato and cauliflower curry). The presenter emphasizes simple techniques to ensure the vegetables maintain their shape and flavor, resulting in a delicious traditional dish.
سلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے
ٹھیک ٹھاک ہوں گے
آج جو ریسپی میں آپ کے لئے لے کر آیا ہوں یہ میری بہت ہی فیبرٹ سبزی کی ریسپی ہے
چٹپٹی مزیدار آلو گوبی
جس کو پکانا بہت ہی آسان ہے
اس کے لئے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے
اور کون سے سپائسز میں نے استعمال کیے ہیں
آئیے ناظرین دیکھتے ہیں اس ویڈیو کلپ میں
گوبی کو ہم نے پیسز میں کٹ لیا ہے
اور یہ پھول کی صورت میں میں نے کٹا ہے یہاں پر
اگر آپ اس کو ایسے بیچ میں سے اس طرح کٹیں گے
تو یہ پھول آدھا ہو جاتا ہے
اور پکاتے وقت جب گوبی ہماری گل جاتی ہے
تو عمومان ہانڈی کے اندر پھول ٹوٹ جاتے ہیں
کوشش کریں اس کو ایسے ثابت فلاور میں ایسے رکھیں
اور آلووں کو بھی جو ہے میں نے کٹ کے پیسز میں ایسے ریڈی کر لیا ہے
ایک میڈیم آنین میں نے چاپ کر لیا تھا
اس صورت میں یہاں دیکھیں
اس کے ساتھ میں نے دو میڈیم سائز کے ٹومیٹو
یہ بھی میں نے چاپ کر لیا تھے
اور یہ تقریباً
ون این ہاف ٹیبل سپون ہمارا دھنیا ہے
کوریانڈر
اور یہ دو گرین چلی میں نے کٹ لی تھی
اپشنل ہے اگر آپ کو پسند نہیں ہے
تو آپ گرین چلی سکپ کر سکتے ہیں
یہ جب گوبی میں نے کٹی تھی
گوبی کے سائد میں ہرے ہرے پتے ہوتے ہیں
اگر یہ پتے فریش ہیں
تو آپ ان کو ایسے پیسز میں کٹ لیں
اور یہ بھی گوبی میں شامل کریں
بعض لوگ نہیں کرتے لیکن
مجھے پسند ہے
اور یہ آپ کو ایک گوبی کا بھی بہترین فریور
یہ پتے بھی آپ کو دیں گے
اور اس لوکس نائس اس ویل
تو چیزیں ہم نے کٹ لیا ساری
تو ابھی ہم اپنی ککنگ شروع کرتے ہیں
دو سے تین ٹیبل سپون ہم لوگ آئل لے لیں گے
آئل جب آپ کا ہوت ہو جائے
تو ہاف ٹی سپون آپ اس میں کیومن ڈال دیں
پنچ آف بلیک سیڈ کلونجی آپ اس میں شامل کریں
30 سیکنڈ تک کیومن اور بلیک سیڈ کو اسی طرح فرائی کیجئے
چاپٹ اونین شامل کیجئے
اور اس کو فرائی کیجئے جتتک اونین کا کلر چینج ہو جائے
ہمارے اونین کا کلر تھوڑا تھوڑا سا چینج ہو چکا ہے
چاپٹ ٹومیٹو شامل کر دوں گا
ٹومیٹر کردے کے بار اس کو ایک سے دو مینٹ تک کور کر کے چھوڑ دیں
ٹومیٹر ہمارے آرموز گل چکے ہیں
دیکھیں بالکل یہ نرم پڑ گئے ہیں یہاں پر
ایک چینج شامل کلونجی
ایک چینج شامل کینجر
کلونجی کینجر شامل شامل کرنے کے بعد
تقریبا ایک منٹ تک اسی طرح فرائی کیجئے
یہ جو گوبی کے پتے میں نے سائیڈ سے کاٹے تھے جو میں آپ کو دکھائے تھے یہ آپ شامل کر دیجئے
تقریباً دو منٹ تک آپ اسی طریقے سے اس کو پرائی کیجئے
ہاف گریم چلی شامل کر دیجئے اور ہاف آپ گارنشنگ کے لیے رکھ دیجئے گا
ون ٹی سپون خریانڈر پاودر
ہاف ٹی سپون ہلدی پاودر
ون ٹی سپون لال مرچ پاودر
ہاف ٹی سپون زیرہ پاودر
ایک سے دو منٹ تک مصالحے کے ساتھ اسی طرح پکائیئے
اس میں سارے کٹے وے آپ آلو شامل کر دیجئے
اور اس کو دو سے تین منٹ تک اسی طرح اچھے طریقے سے اس کی بھنائی کیجئے
پچھلے سارے پروسس میں میں نے آنچ میڈیم رکھی ہوئی تھی
اس میں تھوڑا سا پانی شامل کیجئے
اور آنچ کو میڈیم ٹی لو کر کے آپ اس کو پانچ میٹ کے لیے کور کر کے چھوڑ دیں
اب آپ اس کے اندر سارے کولی فلاور شامل کر دیں
اور اس کو تین منٹ تک اچھے طریقے سے آپ اس طرح فرائی کیجئے
اور آنچ کو اب آپ بھلے میڈیم کر دیجئے
پانی کو صرف ہاتھ سے ایسے آپ چھڑکاؤ کیجئے
جسے چھڑکنا کہتے ہیں نا اس طرح آپ چھڑکاؤ کیجئے
اور اگر آپ کے پاس چھوٹی ایک بوتل ہو
لائیک ڈس ون
اور آپ اس کو اس طرح صرف
اتنا پانی ڈالیں کہ تھوڑا موسٹرائز
تھوڑا سا اس میں جھلاپن آجائے
تو یہ کر کے آپ اچھے طریقے سے مکس دیجئے اس کے بعد
آنچ جو میڈیم ٹی لو میں نے کر دیئے
مکس کرنے کے بعد
اس کو آپ پانچ میٹ کے لیے کور کر کے رکھتے ہیں
اور یہ پروسس آپ بار بار ریپیٹ کریں
جب تک کہ آپ کے کولی فلاور اور آلو گل نہ جائیں
سیم پروسس ہم لوگ دوبارہ ریپیٹ کریں گے
اس کو اچھے طریقے سے مکس کیجئے
اور اس کو دوبارہ آپ کور کر دیجئے
گوی کو چک کر لیتے ہیں
یہاں پر میں ایک چھٹکی اس کے اندر
پسوری میتھی شامل کروں گا
سول ٹو پیس شامل کر لیجئے آپ
کارنشنگ کے لیے جو ہم نے کوریانڈر رکھا تھا وہ شامل کر دیں آپ
اور جو ہاف چلی ہم نے بچا کے رکھی تھی
یہ بھی آپ شامل کر دیں
یہ سب چیزیں شامل کرنے کے بعد
اس کو آپ ایک اچھا سا مکس دیجئے
ماری کولی فلاور
بالکل ہنڈڈ پرسن گل چکی ہے
یہ دیکھیں آپ
یہ کیسے بہترین الگ ہو گئی ہے
اور آلو کو بھی چک کر لیتے ہیں
دیکھیں آلو بھی ہمارے بالکل الگ ہو رہے ہیں
اگم ہنڈڈ پرسن گل چکے ہیں
اب یہاں پر آپ
دو منٹ تک کیلئے
چولے کو
ہائی فلیم کر دیں
تاکہ تھوڑا پودا پانی ہے
تو وہ سک جائے
کولی فلاور میں بالکل ڈرائی پکا رہا ہوں
اس لئے میں اکسٹر پانی اگر ہے تو
ویسے تو نہیں ہے
اس کو اچھا سا مکس دینے کے بعد
میں اس کو چولا
بند کر دوں گا کیونکہ ہمارا اس میں پانی نہیں ہے
اگر آپ کا پانی ہو تو آپ سکا لیجے گا
میں اس کو چولے
بند کر کے
پکر کو آف کر کے
میں اس کو تقریبا
دو سے تین منٹ تک
اسی طرح میں چھوڑ دوں گا پھر آپ کو
دیریک اس کو ڈش آؤٹ کر کے
پلیٹ میں دکھا دوں گا
ہماری مزیدار آلو گوبی
چٹپٹی تیار ہو چکی ہے
اور خوشبو بہت ہی
اس کی بہترین آ رہی ہے
آپ اس ریسپی کو ٹرائی کیجئے گا
مجھے بتائیے گا کہ کیسی لگی
پریز آقب کو اجازت دیجئے
اپنا بہت خیال لکھئے گا
اگر آپ ریگلر میرے چینل پر وزٹ کرتے ہیں
تو پلیز میری ویڈیوز کو لائک کیجئے
اور چینل کو سبسکرائب کیجئے
انشاءاللہ میں اگلی ریسپی کے ساتھ
پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گا
اپنا بہت خیال لکھئے گا
اللہ حافظ
